Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سورہ توبہ سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟

Fatwa no.
1112-WAT

Question

(دعوت اسلامی) سوره توبہ اگر درمیان سے پڑھی جائے تو اس کے شروع میں

Answer (beginning)

سورہ تو بہ اگر درمیان سے پڑھنی ہو تو بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں اسی طرح سورۃ توبہ سے اگر تلاوت شروع کریں تو بھی بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں عوام میں یہ غلط مشہور ہے کہ سور کا تو بہ سے تلاوت شروع کی جائے تو بسم اللہ نہ پڑھی جائے ہاں اگر پہلے سے تلاوت کر رہا تھا اور اب سور و تو بہ آگئی تو پھر نہ پڑھی جائے۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں: " سورہ براءت سے اگر تلاوت شروع کی تو اعوذ بااللہ بسم اللہ کہہ لے اور جو اس کے پہلے سے تلاوت شروع کی اور سورت براءت آگئی تو تسمیہ پڑھنے کی حاجت نہیں اور یہ جو مشہور ہے کہ سورۃ توبہ ابتدا بھی پڑھے جب بھی بسم اللہ نہ پڑھے یہ محض غلط…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.