Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رزاق نام کا مطلب اور رزاق نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1111-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کچھ لوگوں کا نام رزاق رکھ دیا جاتا ہے لوگ انہیں حاجی رزاق، محمد رزاق وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں، کیا ان ناموں کے ساتھ ہلانا جائز ہے؟
Answer (beginning)
صرف رزاق نام رکھنے اور انہیں حاجی رزاق یا محمد رزاق کہہ کر پکارنے کی شرعا اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ عز و جل کے ان صفاتی ناموں میں سے ہے جو اللہ عزوجل کے ساتھ خاص ہیں لہذا عبد الرزاق نام رکھا جائے اور عبد الرزاق ہی پکارا جائے۔ جہاں یہ خدشہ ہو کہ عبد الرزاق نام رکھنے کے باوجود لوگ، لفظ "عبد" کے بغیر صرف رزاق '' وغیرہ ہی پکاریں گے تو وہاں یہ نام رکھا ہی نہ جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.