Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسلمان عورت کو سندور لگانا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1108-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کچھ مسلم عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگاتی ہیں میر اسوال یہ ہے کہ کیا یہ سندور لگانا درست ہے ؟
Answer (beginning)
مسلمان عورتوں کا سندور لگانا نا جائز و حرام ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمة اللہ فرماتے ہیں: "سند ور لگانا مثلہ میں داخل ہے اور حرام ہے نیز اس کا جرم پانی بہنے سے مانع ہو گا، جس سے غسل نہیں اترے گا۔ " (فتاوی امجدیه، جلد 4، صفحه 60،مکتبه رضویه، کراچی) فتاوی فقیہ ملت میں ہے "سند ور یا اس کی مثل کوئی دوسرار نگ عورتوں کو مانگ میں لگانا حرام ہے۔" (فتاوی فقیه ملت، جلد 2، صفحه 349، شبیر برادرز، لاہور) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.