Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغداد رضا معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1106-WAT

Question

(دعوت اسلامی) بغد او ر ضا معاویہ نام رکھنا کیسا؟ اور بغداد کے کیا معنی ہیں؟

Answer (beginning)

یہ سب نام ایک ساتھ یا الگ الگ رکھے جاسکتے ہیں۔ اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔ لیکن اسلاف میں دو، دو، تین تین نام رکھنے کا رواج نہیں تھا۔ اگر اس وجہ سے دو، دو نام اکٹھے نہ رکھیں تو بھی ٹھیک ہے۔ اور معاویہ نام، جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم ، کاتب وحی ،ام المومنین حضرت سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی جان، حضرت سید نامعاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہما کا نام ہے اور حدیث پاک میں فرمایا گیا: "تسموا بخياركم " ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ لہذا ان کی نسبت سے اگر " معاویہ " نام رکھا جائے گا تو ان شاء اللہ عزوجل اس کی برکتیں نصیب ہوں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.