Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1101-WAT
Question
بلی کے جو ٹھے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
اگریلی کے منہ پر کوئی نجاست لگی ہو اور اسی حالت میں وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو وہ برتن ناپاک ہو جائے گا اور اس میں جو پانی یا سالن وغیرہ ہو گاوہ بھی ناپاک ہو جائے گا، جسے پینا یا کھانا جائز نہیں۔ اور اگر نجاست نہ لگی ہو یا نجاست کا لگنا معلوم نہ ہو تو اس کا جوٹھا مکروہ ہے۔ اور اس کے استعمال کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اچھا پانی (غیر مکر وہ پانی ہوتے ہوئے مگر وہ پانی سے وضو و غسل مکروہ ہے اور اگر اچھا پانی موجود نہیں تو اسی سے وضو و غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح مکر وہ جو ٹھے کا کھانا پینا بھی مالدار کو مکروہ ہے۔ غریب محتاج کو بلا کراہت جائز۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.