Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت

Fatwa no.
1099-WAT

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا مردوں نے نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھنے ہوتے ہیں ؟ اس پر کوئی دلیل بھی بھیج دیں۔

Answer (beginning)

مردوں کے لیے سنت طریقہ کار یہ ہے کہ وہ نماز میں دورانِ قیام ناف کے نیچے ہاتھ باند ھیں۔ چنانچہ ابو داؤد شریف اور دیگر کتب حدیث مثلاً مسند احمد اور دار قطنی و مصنف ابن ابی شیبہ وغیرہ میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر احادیث موجود ہیں، چنانچہ مسند احمد اور ابو داؤد شریف میں ہے کہ حضرت سید نا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: " من السنة وضع الكف على الكف في الصلاة تحت السرة " ترجمہ : نماز میں قیام کی حالت میں ناف کے نیچے ہتھیلی یر ہتھیلی رکھنا سنت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.