Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احمد رضا اور احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1094-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا بلا شبہ جائز ہے۔ ہاں یہ ذہن میں رہے کہ ہمارے اسلاف دو، دو، تین تین ناموں پر مشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے۔ لیکن اگر دو، دو، تین تین ناموں پر مشتمل نام بھی رکھ لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے ”دو دو تین تین ناموں پر مشتمل نام رکھنا جیسے محمد علی حسین اس کا بھی رواج سلف کبھی نہ تھا سادے ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.