Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اپنے ماں باپ کو زکوۃ دینا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1093-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوۃ دے سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
والدین مستحق زکوۃ بھی ہوں ، تب بھی اولاد اپنے والدین کو اپنی زکوۃ کی رقم نہیں دے سکتی،اگر دے دے، تو اس کی زکوۃ ادا نہیں ہو گی، اس لیے کہ زکوۃ یا کوئی سا بھی صدقہ واجبہ اپنے اصول ( والدین، دادادادی، نانانانی و غیر ہ اوپر تک) اور فروع (اولاد، پوتا پوتی، نواسہ نواسی وغیرہ نیچے تک) کو دینا جائز نہیں ہے اور انہیں زکوۃ یا کسی بھی صدقہ واجبہ کی رقم وغیرہ کا مالک بنا بھی دیا، تو بھی زکوۃ یا کوئی سا بھی صدقہ واجبہ ادا نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.