Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

افزان نام کا مطلب اور افزان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1089-WAT
Issued
22 صفر المظفر 1444ھ/19 ستمبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) افتران نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

افران بظاہر ایک بے معنی لفظ ہے۔ اس کی ہیئت عربی یا فارسی کی ہے مگر ان لغات میں یہ مذکور نہیں ہے۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ آپ اس کے علاوہ انبیاء و صحابہ نیک لوگوں کے ناموں پر کوئی نام رکھ لیں۔ نام رکھنے کے حوالے سے اسلامی تعلیمات یہ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تسموا بخیارکم، یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ لہذا بچے کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مبارک نام، صحابہ کرام کے مبارک نام یادیگر نیک وصالح بزرگوں کے نام پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب " نام رکھنے کے احکام " میں اپنے کو ایسے کثیر نام مل جائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.