Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نامحرم میت کاچہرہ دیکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1082-WAT
Question
نامحرم میت کو دیکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
مرد کو اجنبی مردہ عورت کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے البتہ شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتا ہے چھو نہیں سکتا اور عورت کو اجنبی مردہ مرد کا منہ دیکھنا جائز ہے مگر یہ اسی وقت جائز ہے جبکہ عورت کو یقینی طور پر فتنے کا اندیشہ نہ ہوا گرشک بھی ہو کہ دیکھنے سے شہوت پیدا ہو گی تو دیکھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے " شوہر کو اپنی زنِ مردہ کا بدن چھونا، جائز نہیں ، دیکھنے کی اجازت ہے۔ کمانص علیہ فی التنوير والدروغيرهما۔ اجنبی کو دیکھنے کی بھی اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.