Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانے کا زرہ حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Fatwa no.
1081-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں منہ میں سحری یارات کے کھانے کا کوئی ذرہ موجود ہو ، جو حلق میں چلا جائے ، تو کیا اس سے روزہ پر اثر پڑے گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں کھانے کا ذرہ روزے کی حالت میں اگر حلق سے اتر جائے، تو قلیل مقدار میں ہونے کی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا، البتہ اگر کثیر مقدار میں ہو، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔ نوٹ : یہاں کثیر و قلیل میں فرق یہ ہے کہ جو چنے کے برابر یا اس سے زیادہ ہو ، وہ کثیر ہے اور جو چنے سے کم ہو ، وہ قلیل ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.