Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تصویر بنانے کے حوالے سے حدیث پاک
- Fatwa no.
- 1077-WAT
Question
تصویر بنانے کی ممانعت پر چند احادیث بیان کر دیں۔
Answer (beginning)
جاندار کی تصویر بنانے پر عذاب کے متعلق کثیر حدیثیں ہیں۔ ان میں سے ایک صحیح بخاری شریف میں یہ ہے : حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: " سمعت النبی صلی الله عليه وسلم يقول: «إن أشد الناس عذاباعندالله يوم القيامة المصورون “ترجمہ : میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب والے وہ ہیں جو تصویر بنانے والے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.