Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مالدار بیوہ کے بچوں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

Fatwa no.
1074-WAT

Question

بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جاسکتی ہے ؟

Answer (beginning)

بیوہ عورت کے بچے اگر صاحب نصاب نہیں یعنی شرعی فقیر ہیں اور سید و ہاشمی بھی نہیں تو انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ۔ ہاں یہ ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کا مالک بنایا جائے، بغیر ان کو مالک بنائے زکاۃ ادا نہیں ہو گی ، اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ : جو بالغ ہے یا سمجھدار ہے کہ قبضہ کرنا جانتا ہے تو زکاۃ کا مال اس کے قبضہ میں دے کر اسے مالک بنادیں، اور اگر نا سمجھ ہے تو اس کے ولی، باپ دادا وغیرہ کو یا جس کی نگرانی میں ہے ، اسے اس کی طرف سے قبضہ کرادیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.