Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتے شخص کے پیچھے نمازپڑھنے کاحکم
- Fatwa no.
- 1073-WAT
Question
(دعوت اسلامی) ہم بعض اوقات نماز پڑھتے ہیں اور سامنے بیڈ پہ کوئی سویا ہوتا ہے تو اس صورت میں وہاں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
سوتے شخص کا منہ اگر نمازی کی جانب ہو تو ایسی صورت میں اس کے منہ کے سامنے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے اور اگر اس کامنہ دوسری جانب ہو اور اس کی پیٹھ پیچھے کوئی نماز پڑھے تو اس میں حرج نہیں لیکن بچنا مناسب ہے ،اس کی دو وجوہات ہیں : ایک یہ کہ کیا معلوم وہ نماز کے دوران اس کی طرف کروٹ لے لے، جس وجہ سے اس کا منہ اس کی طرف ہو جائے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ احتمال ہے کہ نیند کے دوران اس سے کوئی ایسی چیز صادر ہو ، جس کی وجہ سے اسے ہنسی آجائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.