Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟

Answered by
محمد عرفان مدنی عطاری فتوى نمبر: 1072-WAT
Fatwa no.
1072-WAT

Question

نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہئیں۔؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

(الف) عورت کے سر پر موجود بال اور سر سے لٹکنے والے بال، اعضائے ستر میں سے ہیں، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ، اور یہ دو علیحدہ علیحد و عضو شمار ہوتے ہیں، یعنی سر کے بال ایک علیحدہ عضو شمار ہوتا ہے اور سر سے لٹکنے والے بال ، علیحدہ عضو شمار ہوتے ہیں، لہذا دوپٹہ وغیرہ کم از کم اتنا موٹا اور بڑا ہو کہ سارے بال اچھی طرح چھپ جائیں ، اگر چو تھائی سے کم بال کھلے تو نماز ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.