Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سلام پھیرتے وقت نگاہ کہاں ہو؟
- Fatwa no.
- 1070-WAT
Question
(دعوت اسلامی) نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟
Answer (beginning)
سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھے کندھے کی طرف اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹے کندھے کی طرف نظر کا ہونا مستحب ہے۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مستحبات نماز شمار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " حالت قیام میں موضع سجدہ کی طرف نظر کرنا۔۔۔۔ پہلے سلام میں داہنے شانہ کی طرف دوسرے میں بائیں کی طرف۔" (بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ 3، ص538،مکتبۃالمدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.