Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
- Fatwa no.
- 1067-WAT
- Issued
- 15 صفر المظفر 12/1444 ستمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زنا سے بچنے کا نکاح کے علاوہ کوئی راستہ ہے؟
Answer (beginning)
اللہ تعالی کا خوف اپنے دل میں پیدا کریں کہ یہ ہر طرح کے گناہ سے بچنے میں بہت مؤثر و معاون ہے۔ بری صحبت و ماحول اور بے پردگی کی جگہوں سے کنارہ کش رہ کر اچھی صحبت و ماحول اختیار کریں، اور جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ وقت مدنی چینل دیکھیں اور دینی ماحول سے وابستہ رہیں۔ اپنے علاقے میں ہونے والے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے شرکت کریں اور کوشش کر کے ہر ماہ مدنی قافلے میں سفر کریں۔ ان شاء اللہ عزو جل گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا خوب ذہن بنے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.