Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا
- Fatwa no.
- 1065-WAT
- Issued
- 13 صفر المظفر 1444ھ /10 ستمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سجد و یار کوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں، تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
نماز میں کپڑے سمیٹنا مثلار کوع و سجود میں جاتے ہوئے کپڑے کو آگے پیچھے سے اوپر کھینچنا، مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے، لہذا امام صاحب کو سمجھادیا جائے کہ وہ ایسا نہ کریں اور اگر وہ اس کام سے باز نہ آئیں تو کسی اور امام کے پیچھے نماز ادا کی جائے۔ بہار شریعت میں نماز کے مکروہات تحریمیہ کے بیان میں ہے ”کپڑ سمیٹنا، مثلاً سجدہ میں جاتے وقت آگے یا پیچھے سے اٹھا لینا، اگرچہ گرد سے بچانے کے لیے کیا ہو اور اگر بلا وجہ ہو تو اور زیادہ مکروہ “ (بہار شریعت ، ج 1 ، حصہ 3 ص 624، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.