Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حدود حرم سے باہر بال کٹوانا جائز ہے؟

Fatwa no.
1061-WAT
Issued
12 صفر المظفر 1444ھ/09 ستمبر 2022ء

Question

عمرہ کے بعد حدود حرم سے باہر آکر اگر حلق یا تقصیر کی جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

عمرہ کے ارکان ادا کرنے کے بعد مرد کے لیے حلق (سر منڈوانا) یا قصر (کم از کم ایک چوتھائی سر کے بال کم از کم ایک پورے کے برابر کائنا) اور عورت کے لیے سر کے کم از کم چو تھائی بالوں سے ایک پورے (انگلی کے تہائی حصہ) کے بقدر قصر کرنا حدودِ حرم میں ضروری ہے ، حرم کی حدود سے باہر سر منڈوانے یا بال کٹوانے کی صورت میں دم لازم ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.