Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازمیں آہستہ آمین کہنا
- Fatwa no.
- 1053-WAT
Question
امام کے پیچھے آمین کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
امام کے پیچھے آمین کہہ سکتے ہیں لیکن آہستہ آواز میں کہیں گے کہ نمازی امام ہو یا مقتدی یا منفردان سب کے لیے آہستہ آواز سے آمین کہنا سنت ہے، جامع ترمذی میں حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے : ”عن علقمه بن وائل عن ابيه ان النبي صلى الله علیه وسلم قرأغير المغضوب عليهم ولا الضالين فقال امين وخفض بها صوته “ترجمہ : علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غیر المغضوب علیہم ولا الضالین پڑھا اور آہستہ آمین کہی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.