Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزہ دار کے سامنے کھانا پینا
- Fatwa no.
- 1052-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ : اگر روزے دار کے سامنے کوئی کھانا کھائے تو ایسے کہتے ہیں کہ روزے دار کی ہر ایک بڑی تسبیح کرتی ہے؟
Answer (beginning)
66 حضرت بلال رضی اللہ عنہ نبی اکرم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَالہ وَسَلَّم کی خدمتِ معظم میں حاضر ہوئے ، اُس وقت حضور اکرم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَالہ وَسَلَّم ناشتہ کر رہے تھے فرمایا: اے بلال! “ ناشتا کر لو عرض کی : " یار سول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالهِ وَسَلَّم ! میں روزہ دار ہوں " تورسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَالہ وَسَلَّم نے فرمایا: “ ہم اپنی روزی کھا رہے ہیں، اور بلال کا رِزق جنت میں 66 بڑھ رہا ہے۔ اے بلال! کیا تمہیں خبر ہے کہ جب تک روزے دار کے سامنے کچھ کھایا جائے تب تک اُس کی ہڈیاں تسبیح کرتی ہیں، اسے فرشتے دُعائیں دیتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.