Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ مکمل کر کے احرام کی چادریں پہن کر نفلی طواف کرنا؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 1048-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نقل طواف کر سکتا ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے عمرہ کے تمام افعال مکمل کر لینے کے بعد حلق بھی کروالیا تو اس کا عمرہ مکمل ہو گیا اور اب اس سے احرام کی پابندیاں بھی ختم ہو گئیں۔ اور اب اگر وہ ان دو چادروں کو اتارے بغیر بھی اسی حالت میں نفلی طواف کرلے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.