Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں منجن استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 1044-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا روزے کی حالت میں گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں منجن کا استعمال ناجائز و حرام نہیں جب کہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز حلق میں نہ جائے گا مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے اور اگر اندیشہ ہو کہ کوئی نا کوئی جز حلق میں چلا جائے گا تو ضرور احتراز کریں کہ اگر اس کا کوئی جزو حلق سے اتر جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: " منجن نا جائز و حرام نہیں جب کہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز حلق میں نہ جائے گا مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے۔ (فتاوی رضویہ، ج10، صفحہ 551، رضافاونڈیشن، لاہور) ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: "روزہ میں منجن ملنا نہ چاہیے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.