Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں وکس لگانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1043-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا روزے کی حالت میں وکس / ہام و غیرہ لگانے سے روزو ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
اس کی مختلف صورتیں بنتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: اگر روزے کی حالت میں وکس / بام ناک کے اندر لگائی اور اس کے اجزاء ناک کے ذریعے دماغ تک پہنچ گئے یا حلق کے ذریعے اندر چلے گئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ روزہ دار ہو نا یاد ہو۔ یا ناک کے اوپر ، پیشانی یا گلے پر وکس / بام لگانے کی وجہ سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ جید یونہی ناک کے نقنوں میں لگائے بغیر صرف و کس اہام کو سونگھنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا، کہ اس صورت میں اس کے اجزاء حلق یاد ماغ کی طرف نہیں جاتے اور اس کا حکم خوشبو سونگھنے کی طرح ہو گا۔ کیا حالت روزہ میں وکس / بام کی بھاپ لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.