Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران عدت ڈاکٹرکے پاس جانا
- Fatwa no.
- 1042-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ : ایک اسلامی بہن کے شوہر انتقال کر گئے ہیں ان کی اولاد بھی نہیں ہے اور وہ نہار ہستی ہیں کیا وہ ڈاکٹر کے پاس یا سودا سلف لینے باہر جاسکتی ہے ؟
Answer (beginning)
دوران عدت عورت کو بلا ضرورت شرعیہ گھر سے باہر نکلنا حرام ہے ، ہاں شرعی عذر ہو تو نکلنے کی رخصت ہو گی پوچھی گئی صورت میں اگر کسی کے ذریعے کھانے پینے کی ضرورت کا سامان باہر سے منگوانا ممکن ہو تو ہر گز باہر نہ جائے یہاں ممکن نہ ہو تو بقدر ضرورت جانے کی اجازت ہو گی یو نہی اگر طبیعت خراب ہوا اور ڈاکٹر کو گھر بلا یا جا سکتا ہے تو اس کا اہتمام کریں اور اگر ڈاکٹر کو گھر بلانا ممکن نہ ہو تو علاج کے لیے جانے کی اجازت ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.