Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اعتکاف محلے کی مسجد میں کرنا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 1041-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے ؟
Answer (beginning)
اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ ہو جائیں گے۔ بہار شریعت میں ہے : ” یہ اعتکاف سنتِ کفایہ ہے کہ اگر سب ترک کریں تو سب سے مطالبہ ہو گا اور شہر میں ایک نے کر لیا تو سب بری الذمہ ۔ “ (بہار شریعت، حصہ 5،ج1،ص1021، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا اعلان Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.