Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا احرام سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 1039-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) احرام کہنے سے پہلے غسل کرناضروری ہے یا وضو بھی کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
احرام پہننے سے پہلے اچھی طرح مل کر غسل کرنا چاہیے لیکن اگر کوئی یہ غسل نہ کرے، صرف وضو کر لے ، تب بھی جائز ہے۔ بہار شریعت میں ہے: " مسواک کریں اور وضو کریں اور خوب مل کر نہائیں ، نہ نہا سکیں، تو صرف وضو کریں، یہاں تک کہ حیض و نفاس والی اور بچے بھی نہائیں اور با طہارت احرام باند ھیں۔“ (بہار شریعت ، ج 1، حصہ 6، ص 1071، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.