Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حزائمہ نام کا مطلب اور حزائمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1037-WAT
Question
محمد حزائمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
حزائمہ نام نہ رکھا جائے کہ اس کا معنی مناسب نہیں، "حزائم " یہ "الحزامہ " کی جمع ہے، جس کا معنی ہے : جانور کا تنگ۔ ( زین کسنے کا چوڑا تسمہ ) لہذا کوئی اچھے معنی والا نام رکھ لیا جائے۔ یادر ہے کہ ! اگر لڑکا پیدا ہو تو انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَ رَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الا الملك Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.