Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت موکدہ کی رکعتیں کون کون سی ہیں ؟

Fatwa no.
1035-WAT

Question

سنت موکدہ رکعات کون سی ہیں؟

Answer (beginning)

دن رات میں بارہ رکعات سنن موکدہ ہیں۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے : (1) دور کعات نماز فجر سے پہلے۔ (2) چار رکعات ظہر سے پہلے۔ (3) دورکعات ظہر کے بعد۔(4) دورکعات مغرب کے بعد ۔ (5) دورکعات عشا کے بعد ۔ نوٹ : ان کے علاوہ 8 رکعات نماز جمعہ میں سنن موکدہ ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے : (1) چار رکعات جمعہ سے پہلے۔ (2) اور چار رکعات جمعہ کے بعد ۔ بارہ رکعات کی فضیلت سے متعلق سنن الترمذی میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا سے مروی ہے کہ اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "من ثابر على ثنتي عشرة ركعة من السنة بنى الله له بيتا في الجنة: أربع ركعات قبل الظهر، وركعتين بعدها،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.