Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبرپرپانی چھڑکنا کیسا
- Fatwa no.
- 1034-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قبر پر پانی چھڑکنا سنت ہے ؟
Answer (beginning)
قبر پر پانی چھڑکنے کی مختلف صورتیں ہیں: (1) تدفین کے بعد قبر پر پانی چھٹر کنا سنت ہے۔ (2) تدفین کے علاوہ قبر پر پودے وغیرہ ہوں تو ان کی آبیاری کے لیے بھی پانی چھڑ کنا جائز اور درست ہے، کہ جب تک پودے تر و تازہ رہیں گے، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا میں مشغول رہیں گے ، جس سے میت کو انسیت پہنچے گی۔ (3) اگر پودے وغیرہ تو نہ ہوں، لیکن قبر کی مٹی منتشر ہو جانے یعنی بکھرنے کا اندیشہ ہو تو اس صورت میں بھی پانی کا چھڑ کا ؤ درست ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.