Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان میں گناہ کرنے کاوبال
- Fatwa no.
- 1032-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حاجی عبدالحبیب عطاری نے ایک کلپ میں یہ بیان کیا ہے کہ حدیث کا حصہ ہے کہ : " جس نے رمضان شریف میں کوئی ایک گناہ کیا، اس کے ایک سال کے اعمال برباد کر دیئے جائیں گے ۔ " کیا اس حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے؟
Answer (beginning)
یہ حدیث مبارک المعجم الاوسط میں موجود ہے ، جس کے الفاظ یہ ہیں: " من شرب فيه مسكر اورمى فيه مؤمناً ببهتان وعمل فيه خطيئة احبط الله عمله سنة “ ترجمہ : جس نے ماور مضان المبارک میں کوئی نشہ آور چیز پی اور کسی مؤمن پر بہتان لگایا اور کوئی سا گناہ کیا، تو اللہ تعالیٰ اس کے ایک سال کے اعمال برباد کر دے گا۔ (المعجم الاوسط،ج4، ص 90، رقم الحديث 3688، دار الحرمين، القاهره) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عالم الان اهليت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.