Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟
- Fatwa no.
- 1030-WAT
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں نماز وتر کو تراویح کے بعد جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا نماز تہجد کے ساتھ ؟
Answer (beginning)
رمضان المبارک میں و ترکب پڑھنا افضل ہے ؟ اس کے تعلق سے علماء کرام کے دوا قوال ہیں : () ایک قول یہ ہے کہ تہجد کے وقت گھر پر تنہا پڑھنا افضل ہے۔ ( دوسرا قول یہ ہے کہ : مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔ اور دونوں قول ہی راجح ہیں، اپنے وقت و حالت اور اپنی قوم و جماعت کی موافقت سے جسے زیادہ مناسب جا۔ پر عمل کا اختیار ہے۔ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فتاوی رضویہ شریف میں فرماتے ہیں: ”وتر رمضان المبارک میں ہمارے یا علمائے کرام قدست اسرار ہم کو اختلاف ہے کہ مسجد میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے یا مثل نماز گھر میں تنہا، دونوں قول با قوت ہیں اور دونوں طرف تصحیح و ترجیح اول کو یہ مزیت کہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.