Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کی کھجور سے افطار کرنے سے نیکی میں کمی آئیگی؟
- Fatwa no.
- 1019-WAT
Question
بوگایانہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دوسرے کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے کیا ہماری نیکی میں کوئی کمی آئی گی یا ہماری نیکی اتنی ہی رہے گی ؟
Answer (beginning)
کسی کی دی ہوئی کھجور سے روزہ افطار کرنے سے روز و ر کھنے والے کے ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔ بلکہ افطار کرنے والے کو اپنے روزے کا پورا ثواب ملتا ہے اور افطار کروانے والے کو بھی اس کے برابر ثواب ملتا ہے، کسی کے ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی، یہ اللہ تعالی کا بہت بڑا کرم اور احسان ہے۔ اور اس کے علاوہ افطار کروانے والے کو دو انعامات مزید ملتے ہیں: ایک یہ کہ اس کے گناہ بخشے جاتے ہیں اور دوسرا یہ کہ : اسے جہنم سے آزادی بھی ملتی ہے الحمد لله علی احسانه و منه و کرمه صحیح ابن خزیمہ میں حضرت سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " من فطر فيه…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.