Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عمرہ میں طواف وداع کا حکم ہے؟

Fatwa no.
1017-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم تمام گھر والے عمرہ کرنے گئے تھے واپس آنے سے پہلے فقط میرے شوہر نے طواف وداع کیا تھا میں نے اور میرے بچوں نے نہیں کیا اب معلوم کرنا ہے کہ ہم پر کفارہ یا ہدیہ وغیرہ کتنا لازم ہے؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں آپ اور آپ کے بچوں پر کچھ لازم نہیں ہے کیونکہ طواف وداع آفاقی ( یعنی میقات کی حدود سے باہر رہنے والے) حاجی پر واجب ہوتا ہے اور یہ حج کے بعد مکہ شریف سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتا ہے جبکہ آپ حج کے لیے نہیں بلکہ عمرہ کے لیے گئے ہیں اور عمرہ کرنے والے پر طواف وداع واجب نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.