Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں ہونٹوں پر ویزلین لگانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1016-WAT
Question
(دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں ہو نٹوں پر ویسلین (Vaseline) لگانا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین وغیرہ لگانے سے احتیاط کرنا، ضروری ہے کیونکہ تھوک وغیرہ کے ذریعے اس کے حلق سے اترنے کا اندیشہ ہوتا ہے، اگر کسی طرح حلق سے نیچے اتر گئی، تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اور حلق سے نہ بھی اترنے دے لیکن منہ میں اس کا ذائقہ محسوس ہو تو لگانا مکروہ ہے کہ بلا عذر روزے کی حالت میں کسی شے کا چکھنا مکروہ ہے۔ در مختار میں ہے" (وکرہ) لہ (ذوق شيء و) كذا (مضغه بلا عذر) " ترجمہ: اور مکروہ ہے روزہ دار کے لیے بلا عذر کسی چیز کا چکھنا اور اسی طرح اس کا چبانا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.