Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانچ سے تیرہ سال کے بچوں کو زکوۃ دینا جائز ہے؟

Fatwa no.
1014-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چھوٹے بچے، جن کی عمر پانچ سے تیرہ سال ہے ، کیا ہم انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

نابالغ بچہ سید و ہاشمی نہ ہو تو اس کو زکاۃ دی جاسکتی ہے جب کہ وہ خود بھی اور اس کا باپ بھی شرعی فقیر ہو ۔ اور بچہ اگر بالغ ہو تو صرف اس کے شرعی فقیر ہونے کا اعتبار ہے۔ اور دونوں صورتوں میں بچے کو مالک بنانا ضروری ہے ، جو بالغ ہے یا سمجھدار ہے کہ قبضہ کرنا جانتا ہے تو زکاۃ کا مال اس کو قبضہ دے کر مالک بنا دیں، اور اگر نا سمجھ ہے تو اس کے ولی باپ دادا وغیرہ کو یا جس کی نگرانی میں ہے، اسے اس کی طرف سے قبضہ کر ادیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.