Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سید کی غیر سید بیوی کا زکوۃ دینا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1006-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سید صاحب کی بیوٹی پٹھان ہے اور اس کی بیوی زکوۃ کی مستحق ہے تو کیا سید صاحب کی بیوی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں سید صاحب کی پٹھان بیوی اگر مستحق زکوۃ (جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اور قرض سے زائد 52.5 تولہ چاندی یا اتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کا اضافی مال نہیں ( ہے تو اسے زکاۃ دے سکتے ہیں اور اگر مستحق زکوۃ نہیں تو زکوۃ نہیں دے سکتے۔ کیونکہ سید کی بیوی ہونا، اپنی ذات میں زکاۃ لینے سے مانع نہیں ہے۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات املات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.