Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
باپ غیر سید اور ماں سیدہ ہو تو اولاد کو زکوۃ دینا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1005-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی غیر سید و غیر ہاشمی اگر سید زادی سے شادی کرے تو ان کی اولاد کو کیازکاۃ دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! دریافت کی گئی صورت میں بچوں کے والد جبکہ غیر سید اور غیر ہاشمی ہیں تو والدہ اگر چہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا ہے ،ماں سے نہیں۔ فتاوی رضویہ میں جن افراد کو زکاۃ دینا جائز نہیں، ان کا شمار کرنے کے بعد امام اہلسنت علیہ الرحمۃ نے فرمایا: " یہ سولہ شخص ہیں، جنہیں زکوۃ دینی جائز نہیں ، ان کے سو اسب کو روا، مثلا ہا شمیہ بلکہ فاطمیہ عورت کا بیٹا جبکہ باپ ہاشمی نہ ہو کہ شرع میں نسب باپ سے ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.