Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امھات المومنین،مومن عورتوں کی مائیں ہیں یانہیں؟
- Fatwa no.
- 1004-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا امھات المومنین مومن عورتوں کی بھی ماں ہیں ؟
Answer (beginning)
امھات المومنین صرف مومن مردوں کی مائیں ہیں، مومن عورتوں کی مائیں نہیں چنانچہ اس بارے میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں: ” ازواج مطہرات امہات المومنین (یعنی مومن مردوں کی مائیں ہیں، امہات المومنات ( مومن عورتوں کی مائیں) نہیں ؛ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ میں تمہارے مردوں کی ماں ہوں عورتوں کی ماں نہیں ہوں۔ (فتاوی رضویہ، ج 12، ص 176، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم املات اهلي Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.