Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

Fatwa no.
1002-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے اندر مرد حضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرد دونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلا دیتا ہے ، تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

Answer (beginning)

مرد کے لیے قعدے میں بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس پر رکھ کر بیٹھنا اور داہنا قدم کھڑارکھنا اور داہنے پاوں کی انگلیاں قبلہ رخ کرنا سنت ہے، جب کہ پاؤں پیچھے کی طرف نکال کر رکھنے میں اس سنت کا ترک پایا جاتا ہے لہذ ابلا عذر شرعی ایسانہ کیا جائے۔ لیکن نماز بہر حال ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا اهلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.