Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا پانچ دن کا اعتکاف کر سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1001-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں پانچ دن کے لیے بھی اعتکاف کر سکتے ہیں اور یہ کبھی بھی کر سکتے ، اس کے لیے نہ روزہ شرط ہے اور نہ کوئی خاص وقت مقرر ہے اور یہ منتخب اعتکاف ہو گا، سنت مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف، رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " اعتکاف تین قسم ہے۔ (1) واجب، کہ اعتکاف کی منت مانی یعنی زبان سے کہا، محض دل میں ارادہ سے واجب نہ ہو گا۔(2) سنت مؤکدہ، کہ رمضان کے پورے عشرہ اخیرہ میں یعنی آخر کے دس دن میں اعتکاف کیا جائے یعنی بیسویں رمضان کو سورج ڈوبتے وقت بہ نیت اعتکاف مسجد میں ہو اور تیسویں کے غروب کے بعد یا انتیس کو چاند ہونے کے بعد نکلے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.