Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا؟

Fatwa no.
995-WAT

Question

کیا فوت شدہ کے نام پر عمرہ کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

کسی بھی نیک کام مثلا حج ، عمرہ ، طواف، نوافل، صدقہ وغیرہ کا ثواب دوسرے مسلمانوں کو دے سکتے ہیں، خواہ وہ حیات ہوں یا وفات پاچکے ہوں۔ اور اس کے لیے چاہیں تو عمل کرنے کے بعد اس کا ثواب ایصال کر دیں اور چاہیں تو عمل شروع کرنے سے پہلے ہی یہ نیت کر لیں کہ یہ فلاں کے لیے کر رہا ہوں لہذا اس تفصیل کے مطابق عمرہ کر کے اس کا ثواب کسی زندہ یا مرنے والے کو ایصال ثواب کرنا بھی جائز ہے اور عمرہ سے پہلے یہ نیت کر لینا بھی جائز ہے کہ یہ عمرہ فلاں کے لیے ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.