Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
- Fatwa no.
- 994-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کون کون شفاعت کرے گا؟
Answer (beginning)
قیامت کے دن انبیائے کرام، اولیاء و علمائے عظام، حافظ اور حاجی صاحبان سب شفاعت کریں گے۔ بلکہ ہر وہ شخص کہ جسے دینی منصب عطا کیا گیا، اپنے متوسلین و متعلقین کی شفاعت کرے گا۔ المعتقد المتقد میں ہے: " ويجب الایمان بانه يشفع غيره ايضا من الانبياء والملائكة والعلماء و الشهداء والصلحين وكثير من المومنين وغيرهم من القرآن والصيام والكعبة وغيرها مما ورد فى السنۃ " اور اس بات پر ایمان بھی واجب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ دیگر انبیاء، فرشتے ، علماء، شہداء، نیک لوگ اور کثیر مومنین اور ان کے علاوہ قرآن پاک، روزہ، کعبہ ، وغیر ہاوہ چیزیں کہ جن کی شفاعت کا احادیث میں ذکر ہوا، وہ تمام بھی شفاعت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.