Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 4016 Giyarwee Shareef Ki Niyaz Ki Barkatain

Fatwa no.
992-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی نیاز کرنے سے پورا سال رزق میں برکت رہتی ہے ؟

Answer (beginning)

بزرگان دین رحمتہ اللہ علیہم کی نیاز ایصالِ ثواب کا ایک طریقہ ہے اور اللہ پاک کی رحمت سے نیاز کرنے والے کو اس کی برکت نصیب ہوتی ہے ، لہذ ا حضور غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نیاز کرنے سے بھی ان شاء اللہ الکریم برکت ملے گی اور رزق میں وسعت ہو گی۔ غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی نیاز کرنے سے پورا سال رزق میں برکت کا طریقہ بیان کرتے ہوئے مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب اسلامی زندگی میں فرماتے ہیں: "اس مہینہ (ربیع الآخر) میں ہر مسلمان اپنے گھر میں حضور غوث پاک سر کار بغد ادرضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فاتحہ کرے،سال بھر تک بہت برکت رہے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.