Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوۃ کی ترسیل کے اخراجات کا حکم؟

Fatwa no.
984-WAT

Question

گاؤں میں کسی کو زکوۃ کی رقم مثلاً دو ہزار روپے بھیجے، اور زکوۃ کی رقم بھیجنے میں مثلاً سوروپے لگے ، تو یہ کون ادا کرے گا، نیز یہ سوروپے زکوۃ کے رقم سے مائنس ہو سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

زکوۃ کی ترسیل میں جو اخراجات ہوتے ہیں وہ مال زکوۃ سے منہا نہیں کیے جاتے بلکہ وہ الگ سے ادا کرنے ہوتے ہیں۔ لہذا پوچھی گئی صوت میں سورپے، زکوۃ کی رقم سے مائنس نہیں کیے جائیں گے ، بلکہ آپ نے وہ الگ سے ادا کرنے ہونگے۔ تنبیہ : زکوۃ ادا کرنے والے کا مال جس شہر میں ہو، اس کے علاوہ کسی اور شہر میں زکوۃ بھیجنا مکروہ ہے، البتہ بعض صورتوں میں دوسرے شہر زکوۃ بھیجنے کی اجازت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.