Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟

Fatwa no.
981-WAT

Question

اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے ؟

Answer (beginning)

اس کی مندرجہ ذیل صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: (1) اگر ابھی پہلی رکعت کا سجدہ نہ کیا تھا کہ جماعت قائم ہوئی تو توڑ کر جماعت میں شامل ہو جائے۔ (2) اور اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں جب تک دوسری رکعت کا سجدہ نہیں کر لیا توڑ کر جماعت میں شامل ہو جائے اور اگر دوسری رکعت کا سجدہ کر لیا تو اب ان دونوں نمازوں (فجر اور مغرب) میں توڑنے کی اجازت نہیں، اپنی نماز مکمل کرے اور نماز کے بعد بھی نقل کی نیت سے جماعت میں شامل نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.