Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 980-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
الٹا دو پٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے ، اور اس طرح پڑھی گئی نماز کا اعادہ واجب نہیں ، ہاں بہتر ہے کہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کر اس نماز کا اعادہ کر لیا جائے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خلاف معتاد جس طرح کپڑا پہن یا اوڑھ کر بازار میں یا اکابر کے پاس نہ جاسکے ضرور مگر وہ ہے۔۔۔ اور ظاہر کراہت تنزیہی۔ “(فتاوی رضویہ، جلد 7،صفحہ359،رضافاؤنڈیشن،لاہور) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم) DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.