Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟
- Fatwa no.
- 975-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسافر امام جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
یادر ہے مسافر جیسے عام نمازوں میں امامت کر سکتا ہے، یونہی بقیہ شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کر سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، کیونکہ امامت کی شرائط میں سے امام کا مقیم ہو نا کسی بھی نماز میں شرط نہیں، فقہائے کرام نے خاص اس مسئلے کے متعلق وضاحت فرمائی کہ مسافر دیگر نمازوں کی طرح جمعہ کی امامت کا بھی اہل ہے۔ البتہ عموماً دو وجہ سے جمعہ میں مسافر کی امامت کے متعلق شبہ پیدا ہوتا ہے۔ اولا: یہ کہ جب مسافر پر جمعہ فرض ہی نہیں، تو یہ جمعہ کی امامت کیسے کر سکتا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.