Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شیشہ یا حقہ پینے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Fatwa no.
973-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حقه یا شیشہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

حالت روزہ میں، روزہ یاد ہوتے ہوئے اگر کسی نے حقہ یا شیشہ پیا تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا، کیونکہ اس میں لازماً دھوئیں کے کچھ اجزاء حلق میں جاتے ہیں، اور جان بوجھ کر اپنے حلق میں دھواں داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ نیز حقہ اور شیشہ کا ستعمال چونکہ قضائے شہوت اور بطور لذت ہوتا ہے لہذار مضان کا روزہ یاد ہوتے ہوئے حقہ یا شیشہ پی کر روزہ توڑنے کی صورت میں اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہو گا ( جبکہ کفارہ لازم ہونے کی دوسری شرائط بھی پائی جائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.