Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچوں کے روزہ توڑنے پر اسکا گناہ والدین کو ہوگا؟

Fatwa no.
970-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر والدین نابالغ بچے کو روزہ رکھوادیں اور بچہ روزہ توڑ دے تو کیا بچے کے روزہ توڑنے کا گناہ والدین کو ملے گا ؟

Answer (beginning)

اگر نابالغ بچہ روزہ توڑ دے تو اس بچے کو یا اس کے والدین کو روزہ توڑنے کا گناہ نہیں ہو گا، اور نہ ہی بچے پر اس کی قضا یا کفارہ لازم ہو گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے نابالغ پر تو قلم شرع جاری ہی نہیں وہ اگر بے عذر بھی افطار کرے اُسے گنہ گار نہ کہیں گے ۔ " لقوله صلی الله تعالى عليه وسلم رفع القلم عن ثلثة الى قوله صلى الله تعالى عليه وسلم وعن الصبى حتى يحتلم " ( کیونکہ حضور ص تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: تین افراد سے قلم اٹھالیا گیا ہے۔ ان میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس بچے کا بھی ذکر فرمایا ہے جو ابھی بلوغت کو نہیں پہنچا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.